Sunan Abi Dawood Hadith 1916 (سنن أبي داود)
[1916] إسنادہ ضعیف
نسائی (3010) ابن ماجہ (1286)
رجل من الحي مجھول
والحدیث الآتي (الأصل: 1917) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْحَيِّ عَنْ أَبِيہِ نُبَيْطٍ أَنَّہُ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَی بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ
سلمہ بن نبیط اپنے قبیلہ کے ایک شخص سے وہ اس کے والد نبیط رضی اللہ عنہ سے روایت کرتا ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو عرفات میں وقوف کیے ہوئے دیکھا۔آپ ﷺ سرخ اونٹ پر خطبہ دے رہے تھے۔