Sunan Abi Dawood Hadith 192 (سنن أبي داود)
[192]إسنادہ صحیح
وصححہ ابن خزیمۃ (43) وذکر الشافعي لہ علۃ – إن صحۃ – فالحدیث حسن، وانظر أنوار السنن (168)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ سَہْلٍ أَبُو عِمْرَانَ الرَّمْلِيُّ،حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ،حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: كَانَ آخِرَ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ: َرْكُ الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: ہَذَا اخْتِصَارٌ مِنَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا آخری عمل یہ تھا کہ آپ ﷺ نے آگ پر پکی چیزوں کے استعمال سے وضو کرنا چھوڑ دیا تھا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ روایت پہلی حدیث کا اختصار ہے۔