Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1927 (سنن أبي داود)

[1927]صحیح

صحیح بخاری (1673)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ وَقَالَ بِإِقَامَةٍ إِقَامَةِ جَمْعٍ بَيْنَہُمَا قَالَ أَحْمَدُ قَالَ وَكِيعٌ صَلَّی كُلَّ صَلَاةٍ بِإِقَامَةٍ

زہری رحمہ اللہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کی اور کہا ایک ایک اقامت سے ان دونوں نمازوں کو جمع کیا۔امام احمد رحمہ اللہ نے کہا: وکیع نے بیان کیا کہ آپ نے ہر نماز (الگ) اقامت سے پڑھی۔