Sunan Abi Dawood Hadith 1928 (سنن أبي داود)
[1928]صحیح
انظر الحدیث السابق (1927)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ح و حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الْمَعْنَی أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ بِإِسْنَادِ ابْنِ حَنْبَلٍ عَنْ حَمَّادٍ وَمَعْنَاہُ قَالَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ لِكُلِّ صَلَاةٍ وَلَمْ يُنَادِ فِي الْأُولَی وَلَمْ يُسَبِّحْ عَلَی إِثْرِ وَاحِدَةٍ مِنْہُمَا قَالَ مَخْلَدٌ لَمْ يُنَادِ فِي وَاحِدَةٍ مِنْہُمَا
عثمان بن عمر رحمہ اللہ نے ابن ابی ذئب سے انہوں نے زہری سے یعنی امام احمد بن حنبل عن حماد کی سند سے اور اس کے ہم معنی بیان کیا کہ ہر نماز کے لیے ایک اقامت کہی۔اور پہلی میں اذان نہیں دی اور نہ کسی کے بعد سنتیں پڑھیں۔مخلد نے کہا: ان میں سے ایک کے لیے اذان نہیں دی۔