Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1941 (سنن أبي داود)

[1941]حسن

وللحدیث شواھد حسن عند الطحاوي في مشکل الآثار (9/119 ح 3494 وسندہ حسن) والبخاري (1678) وغیرھما

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُقَدِّمُ ضُعَفَاءَ أَہْلِہِ بِغَلَسٍ وَيَأْمُرُہُمْ يَعْنِي لَا يَرْمُونَ الْجَمْرَةَ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اہل کے ضعیف افراد کو اندھیرے ہی میں آگے روانہ فرما دیا کرتے تھے۔اور انہیں حکم دیتے تھے کہ سورج طلوع ہونے تک جمرہ کو کنکریاں نہ ماریں۔