Sunan Abi Dawood Hadith 1943 (سنن أبي داود)
[1943]صحیح
المخبر ومولی أسماء: عبد اللہ بن کیسان التیمي
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاہِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ عَنْ أَسْمَاءَ أَنَّہَا رَمَتْ الْجَمْرَةَ قُلْتُ إِنَّا رَمَيْنَا الْجَمْرَةَ بِلَيْلٍ قَالَتْ إِنَّا كُنَّا نَصْنَعُ ہَذَا عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ
ایک خبر دینے والے نے بیان کیا کہ سیدہ اسماء (بنت ابی بکر) رضی اللہ عنہا نے جمرہ کی رمی کی تو میں نے کہا: ہم نے تو رات میں رمی کی ہے۔(کنکریاں ماری ہیں) انہوں نے جواب دیا کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم یہی کیا کرتے تھے۔