Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1959 (سنن أبي داود)

[1959]صحیح

صحیح بخاری (1745) صحیح مسلم (1315)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًی مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِہِ فَأَذِنَ لَہُ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے اجازت طلب کی تھی کہ لوگوں کو پانی پلانے کی غرض سے منٰی کی راتیں مکہ میں گزار لیں تو آپ ﷺ نے ان کو اجازت دے دی تھی۔