Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1958 (سنن أبي داود)

[1958] إسنادہ ضعیف

حریز أو أبو حریز: مجہول (تقریب: 1185)

انوار الصحیفہ ص 75

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاہِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي حَرِيزٌ أَوْ أَبُو حَرِيزٍ الشَّكّ مِنْ يَحْيَی أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ فَرُّوخٍ يَسْأَلُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ إِنَّا نَتَبَايَعُ بِأَمْوَالِ النَّاسِ فَيَأْتِي أَحَدُنَا مَكَّةَ فَيَبِيتُ عَلَی الْمَالِ فَقَالَ أَمَّا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَبَاتَ بِمِنًی وَظَلَّ

عبدالرحمٰن بن فروخ نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ ہم لوگوں کے ساتھ خرید و فروخت کرتے ہیں،تو ہم میں سے کوئی مکہ بھی آ جاتا ہے اور اپنے مال کے ساتھ رات گزارتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ رسول اللہ ﷺ نے تو راتیں منٰی میں گزاری تھیں اور دن بھی۔