Sunan Abi Dawood Hadith 196 (سنن أبي داود)
[196]صحیح
صحیح بخاری (211) صحیح مسلم (358)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ شَرِبَ لَبَنًا،فَدَعَا بِمَاءٍ فَتَمَضْمَضَ،ثُمَّ قَالَ: إِنَّ لَہُ دَسَمًا
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے (ایک بار) دودھ نوش فرمایا،پھر پانی طلب کیا اور کلی کی اور فرمایا ’’اس میں چکنائی ہوتی ہے۔‘‘