Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 197 (سنن أبي داود)

[197]إسنادہ حسن

وحسنہ الحافظ ابن حجر فی فتح الباری: 1/ 313

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ الْحُبَابِ،عَنْ مُطِيعِ بْنِ رَاشِدٍ،عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ شَرِبَ لَبَنًا،فَلَمْ يُمَضْمِضْ،وَلَمْ يَتَوَضَّأْ،وَصَلَّی. قَالَ: زَيْدٌ دَلَّنِي شُعْبَةُ عَلَی ہَذَا الشَّيْخِ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک بار) رسول اللہ ﷺ نے دودھ پیا مگر (اس کے بعد) کلی کی نہ وضو کیا اور نماز پڑھ لی۔زید (زید بن حباب) کہتے ہیں کہ شعبہ نے مجھے اس شیخ (مطیع بن راشد) کی راہنمائی کی تھی (کہ اس سے حدیث حاصل کروں)۔