Sunan Abi Dawood Hadith 1961 (سنن أبي داود)
[1961] إسنادہ ضعیف
الزھري لم یدرک عثمان رضي اللہ عنہ (اتحاف المھرۃ 81/11)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
رٌّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ أَنَّ عُثْمَانَ إِنَّمَا صَلَّی بِمِنًی أَرْبَعًا لِأَنَّہُ أَجْمَعَ عَلَی الْإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ
امام زہری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان نے منٰی میں چار رکعات اس لیے پڑھی تھیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہیں اقامت کا عزم کر لیا تھا۔