Sunan Abi Dawood Hadith 1962 (سنن أبي داود)
[1962] إسنادہ ضعیف
إبراہیم النخعي لم یدرک عثمان رضي اللہ عنہ،ولد سنۃ 46ھـ بعد شہادۃ عثمان رضي اللہ عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ الْمُغِيرَةِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ قَالَ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّی أَرْبَعًا لِأَنَّہُ اتَّخَذَہَا وَطَنًا
جناب ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے چار رکعت پڑھنے کہ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اسے وطن بنا لیا تھا۔(یہاں انہوں نے شادی کر لی تھی۔)