Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1984 (سنن أبي داود)

[1984]حسن

انظر الحدیث الآتي (1985) مشکوۃ المصابیح (2654)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ بَلَغَنِي عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ بْنِ عُثْمَانَ قَالَتْ أَخْبَرَتْنِي أُمُّ عُثْمَانَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَيْسَ عَلَی النِّسَاءِ حَلْقٌ إِنَّمَا عَلَی النِّسَاءِ التَّقْصِيرُ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’عورتوں کے لیے سر منڈانا نہیں ہے۔ان کے لیے صرف بال کترنا ہے۔‘‘