Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 199 (سنن أبي داود)

[199]صحیح

صحیح بخاری (570) صحیح مسلم (639)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،أَخْبَرَنِي نَافِعٌ،حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ شُغِلَ عَنْہَا لَيْلَةً،فَأَخَّرَہَا حَتَّی رَقَدْنَا فِي الْمَسْجِدِ،ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا،ثُمَّ رَقَدْنَا،ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا،ثُمَّ رَقَدْنَا،ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا،فَقَالَ: لَيْسَ أَحَدٌ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ غَيْرُكُمْ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک رات رسول اللہ ﷺ کسی کام میں مشغول ہو گئے اور نماز (عشاء) میں بہت تاخیر کر دی حتیٰ کہ ہم لوگ مسجد میں سو گئے،پھر جاگے،پھر سو گئے،پھر جاگے،پھر سو گئے،پھر کہیں آپ ﷺ تشریف لائے اور فرمایا ’’تمہارے علاوہ اور کوئی نماز کا انتظار نہیں کر رہا۔‘‘