Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1992 (سنن أبي داود)

[1992] إسنادہ ضعیف

أبو إسحاق عنعن

وأصل الحدیث متفق علیہ (خ 1775 م 1255) بغیر ھذا اللفظ

انوار الصحیفہ ص 76

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ كَمْ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ مَرَّتَيْنِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ لَقَدْ عَلِمَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَدْ اعْتَمَرَ ثَلَاثًا سِوَی الَّتِي قَرَنَہَا بِحَجَّةِ الْوَدَاعِ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ ﷺ نے کتنے عمرے کیے؟ انہوں نے کہا: دو۔عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: ابن عمر رضی اللہ عنہما کو تو معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تین عمرے کیے تھے،سوائے اس کے جسے آپ ﷺ نے حجتہ الوداع کے ساتھ ملا کر کیا تھا۔