Sunan Abi Dawood Hadith 1993 (سنن أبي داود)
[1993]إسنادہ صحیح
أخرجہ الترمذي (816 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ وَقُتَيْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَرْبَعَ عُمَرٍ عُمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ وَالثَّانِيَةَ حِينَ تَوَاطَئُوا عَلَی عُمْرَةٍ مَنْ قَابِلٍ وَالثَّالِثَةَ مِنْ الْجِعْرَانَةِ وَالرَّابِعَةَ الَّتِي قَرَنَ مَعَ حَجَّتِہِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چار عمرے کیے تھے۔عمرہ حدیبیہ (جس سے آپ ﷺ کو واپس جانا پڑا تھا) دوسرا وہ جو حسب اتفاق معاہدہ اگلے سال کیا۔تیسرا جعرانہ سے اور چوتھا جو آپ ﷺ نے اپنے حج کے ساتھ ملا کر کیا۔