Sunan Abi Dawood Hadith 1998 (سنن أبي داود)
[1998]صحیح
صحیح مسلم (1308)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ صَلَّی الظُّہْرَ بِمِنًی يَعْنِي رَاجِعًا
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی والے دن طواف افاضہ کیا،پھر لوٹ کر منٰی میں ظہر کی نماز پڑھی۔