Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2013 (سنن أبي داود)

[2013]صحیح

انظر الحدیث السابق (2012)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَأَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِالْبَطْحَاءِ ثُمَّ ہَجَعَ بِہَا ہَجْعَةً ثُمَّ دَخَلَ مَكَّةَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُہُ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بطحاء میں ظہر،عصر،مغرب اور عشاء کی نمازیں پڑھیں،پھر کچھ دیر سوئے،پھر مکہ میں داخل ہوئے۔اور ابن عمر رضی اللہ عنہما ایسے ہی کیا کرتے تھے۔