Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2012 (سنن أبي داود)

[2012]صحیح

رواہ البخاري (1768 مطولًا)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ وَأَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَہْجَعُ ہَجْعَةً بِالْبَطْحَاءِ ثُمَّ يَدْخُلُ مَكَّةَ وَيَزْعُمُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ

جناب نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ(منٰی سے واپسی پر) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بطحاء (ابطح،محصب) میں ذرا دیر سوتے،پھر مکہ میں داخل ہوتے۔اور کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ ایسے ہی کیا کرتے تھے۔(یعنی طواف وداع کیا کرتے تھے)۔