Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 204 (سنن أبي داود)

[204] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1041)

الأعمش عنعن وشک فیمن حدثہ فالسند معلل،قال الأعمش: ’’حدثنی شقیق (أبو وائل) أو حدثت عنہ‘‘ فالسند معلل

انوار الصحیفہ ص 20

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ أَبِي مُعَاوِيَةَ،عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ح،وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنِي شَرِيكٌ وَجَرِيرٌ وَابْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ الْأَعْمَشِ،عَنْ شَقِيقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللہِ: كُنَّا لَا نَتَوَضَّأُ مِنْ مَوْطِئٍ،وَلَا نَكُفُّ شَعْرًا،وَلَا ثَوْبًا. قَالَ أَبُو دَاوُد: قَالَ إِبْرَاہِيمُ بْنُ أَبِي مُعَاوِيَةَ فِيہِ،عَنْ الْأَعْمَشِ،عَنْ شَقِيقٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ أَوْ حَدَّثَہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللہِ: وَقَالَ ہَنَّادٌ: عَنْ شَقِيقٍ أَوْ حَدَّثَہُ عَنْہُ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم گندی پر سے چل کر آتے تھے اور وضو نہ کرتے تھے اور نہ (اثنائے نماز میں) اپنے بالوں یا کپڑوں کو سمیٹتے تھے۔(اس حدیث کی سند میں) ابراہیم بن ابی معاویہ نے یوں کہا ہے (( حدیث عن الأعمش عن شقیق عن مسروق عن عبد اللہ /حدیث )) (یعنی مسروق کے اضافہ کے ساتھ) نیز یہ بھی کہ یہ سند یا تو (( حدیث عن الأعمش عن شقیق قال قال عبد اللہ /حدیث )) (بلفظ ((عن))) ہے یا (( حدیث الأعمش حدث عن شقیق /حدیث )) (بلفظ تصریح تحدیث)۔