Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 205 (سنن أبي داود)

[205]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (314، 1006)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ،عَنْ عِيسَی بْنِ حِطَّانَ،عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلَّامٍ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ طَلْقٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا فَسَا أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ, فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ،وَلْيُعِدِ الصَّلَاةَ

سیدنا علی بن طلق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’نماز کے دوران میں جو کوئی پھسکی مارے (یعنی بغیر آواز کے اس کے مقعد سے ہوا خارج ہو) تو چاہیئے کہ وہ (نماز چھوڑ کر) چلا جائے،وضو کرے اور نماز دہرائے۔‘‘