Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2040 (سنن أبي داود)

[2040]صحیح

صحیح بخاری (1194) صحیح مسلم (1399)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی ح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ ابْنِ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَأْتِي قِبَاءَ مَاشِيًا وَرَاكِبًا زَادَ ابْنُ نُمَيْرٍ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ قباء تشریف لے جایا کرتے تھے۔کبھی پیدل اور کبھی سوار ہو کر۔ابن نمیر نے مزید کہا: اور (مسجد میں) دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔