Sunan Abi Dawood Hadith 2054 (سنن أبي داود)
[2054]صحیح
صحیح بخاری (947) صحیح مسلم (1365 بعد ح 1427)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ قَتَادَةَ وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ،وَجَعَلَ عِتْقَہَا صَدَاقَہَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صفیہ رضی اللہ عنہا کو آزاد فرمایا (اور پھر اپنے حرم میں داخل کرنے کا شرف بخشا) اور ان کے آزاد کرنے ہی کو ان کا حق مہر ٹھہرایا۔