Sunan Abi Dawood Hadith 2053 (سنن أبي داود)
[2053]صحیح
صحیح بخاری (2544) صحیح مسلم (154 بعد ح 1427)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ،عَنْ مُطَرِّفٍ،عَنْ عَامِرٍ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِي مُوسَی،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ مَنْ أَعْتَقَ جَارِيَتَہُ وَتَزَوَّجَہَا, كَانَ لَہُ أَجْرَانِ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص اپنی لونڈی کو آزاد کر کے خود ہی اس سے نکاح کر لے،تو ایسے شخص کے لیے دہرا اجر ہے۔‘‘