Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2059 (سنن أبي داود)

[2059] إسنادہ ضعیف

أبو موسی الھلالي مجھول وأبوہ مجھول کما قال أبو حاتم الرازي (الجرح والتعدیل 9/ 438)

انوار الصحیفہ ص 78

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَہَّرٍ أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَہُمْ،عَنْ أَبِي مُوسَی،عَنْ أَبِيہِ عَنِ ابْنٍ لِعَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: لَا رِضَاعَ إِلَّا مَا شَدَّ الْعَظْمَ،وَأَنْبَتَ اللَّحْمَ. فَقَالَ أَبُو مُوسَی: لَا تَسْأَلُونَا وَہَذَا الْحَبْرُ فِيكُمْ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا ’’رضاعت وہی معتبر ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرے اور گوشت پیدا کرے۔‘‘ ابوموسیٰ نے کہا: تم میں جب تک یہ عظیم عالم موجود ہے ہم سے مت کچھ پوچھا کرو۔