Sunan Abi Dawood Hadith 207 (سنن أبي داود)
[207] إسنادہ ضعیف لإنقطاعہ
نسائی (156،441)،ابن ماجہ (505)
سلیمان بن یسار لم یسمع من المقداد و لا من علي رضي اللہ عنھما
وحدیث مسلم (303) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ أَبِي النَّضْرِ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ،أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ-رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَمَرَہُ أَنْ يَسْأَلَ لَہُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنِ الرَّجُلِ إِذَا دَنَا مِنْ أَہْلِہِ،فَخَرَجَ مِنْہُ الْمَذْيُ،مَاذَا عَلَيْہِ؟ فَإِنَّ عِنْدِي ابْنَتَہُ،وَأَنَا أَسْتَحْيِي أَنْ أَسْأَلَہُ،قَالَ الْمِقْدَادُ: فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ،عَنْ ذَلِكَ؟ فَقَالَ: إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ ذَلِكَ, فَلْيَنْضَحْ فَرْجَہُ،وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ رسول اللہ ﷺ سے یہ مسئلہ دریافت کیجئیے کہ ایک شخص جب اپنی اہلیہ کے قریب ہوتا ہے تو اس سے مذی نکلتی ہے تو اس پر کیا لازم ہے (وضو یا غسل)؟ چونکہ میرے گھر میں آپ علیہ اسلام کی صاحبزادی ہے اس لیے میں آپ ﷺ سے دریافت کرنے میں حجاب محسوس کرتا ہوں۔مقداد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی ایسا محسوس کرئے تو اپنی شرمگاہ کو دھو لے اور نماز والا وضو کرے۔‘‘