Sunan Abi Dawood Hadith 2081 (سنن أبي داود)
[2081]صحیح
صحیح بخاری (5142) صحیح مسلم (1412)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَخْطُبْ أَحَدُكُمْ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيہِ،وَلَا يَبِعْ عَلَی بَيْعِ أَخِيہِ, إِلَّا بِإِذْنِہِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر اپنا پیغام نہ بھیجے اور نہ اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے مگر اس کی اجازت سے۔‘‘