Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 209 (سنن أبي داود)

[209] إسنادہ ضعیف

نسائی (153)

السند منقطع،عروۃ بن الزبیر عن علي مرسل،قالہ أبو حاتم الرازي (المراسیل ص 149 رقم: 541) ولم یدرک المقداد رضي اللہ عنہ

وحدیث مسلم (303) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 21

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ حَدِيثٍ حَدَّثَہُ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: قُلْتُ لِلْمِقْدَادِ: فَذَكَرَ مَعْنَاہُ.قَالَ أَبُو دَاوُد: وَرَوَاہُ الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ وَجَمَاعَةٌ وَالثَّوْرِيُّ وَابْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ ہِشَامٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَرَوَاہُ ابْنُ إِسْحَاقَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ الْمِقْدَادِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ لَمْ يَذْكُرْ أُنْثَيَيْہِ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے مقداد رضی اللہ عنہ سے کہا اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کو مفضل بن فضالہ،ثوری اور ابن عیینہ نے ((ہشام عن أبیہ عن علی)) کی سند سے روایت کیا ہے۔اور ابن اسحٰق نے ((عن ہشام عن أبیہ عن علی بن أبی طالب ورواہ ابن إسحاق عن ہشام بن عروۃ عن أبیہ عن المقداد عن النبی ﷺ)) کی سند سے روایت کیا ہے اور اس میں خصیتین کے دھونے کا ذکر نہیں کیا۔