Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2096 (سنن أبي داود)

[2096]حسن

أخرجہ ابن ماجہ (1875 وسندہ حسن) وللحدیث شواھد مشکوۃ المصابیح (3136)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ،حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ جَارِيَةً بِكْرًا أَتَتِ النَّبِيَّ ﷺ،فَذَكَرَتْ أَنَّ أَبَاہَا زَوَّجَہَا وَہِيَ كَارِہَةٌ؟ فَخَيَّرَہَا النَّبِيُّ ﷺ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک جوان کنواری لڑکی نبی کریم ﷺ کے پاس آئی۔اس نے بتایا کہ اس کے باپ نے اس کی شادی کر دی ہے مگر میں اسے ناپسند کرتی ہوں۔تو نبی کریم ﷺ نے اسے اختیار دے دیا۔