Sunan Abi Dawood Hadith 2097 (سنن أبي داود)
[2097]حسن
انظر الحدیث السابق (2096)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبو دَاود: لَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَكَذَلِكَ رَوَاہُ النَّاسُ مُرْسَلًا مَعْرُوفٌ.
عکرمہ نبی کریم ﷺ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ (عکرمہ نے) ابن عباس رضی اللہ عنہما کا نام ذکر نہیں کیا،اور محدثین کے ہاں اس روایت کو اسی طرح مرسل روایت کرنا ہی معروف ہے۔