Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2127 (سنن أبي داود)

[2127] إسنادہ ضعیف

غیلان بن أنس مستور (مجھول الحال) روی عنہ جماعۃ وذکرہ ابن حبان فی الثقات (13/9)

ولحدیثہ بعض الشواھد منھا الحدیث السابق (الأصل: 2125)

انوار الصحیفہ ص 80، 81

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا كَثِيرٌ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا أَبُو حَيْوَةَ،عَنْ شُعَيْبٍ،عَنْ غَيْلَانَ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَہُ.

عکرمہ رحمہ اللہ،سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔