Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 213 (سنن أبي داود)

[213] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن عائذ لم یدرک معاذ بن جبل رضي اللہ عنہ،قالہ أبو حاتم الرازي (المراسیل ص 125 رقم: 448)

انوار الصحیفہ ص 21

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْيَزَنِيُّ،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ،عَنْ سَعْدٍ الْأَغْطَشِ وَہُوَ ابْنُ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ عَائِذٍ الْأَزْدِيِّ قَالَ ہِشَامٌ وَہُوَ ابْنُ قُرْطٍ أَمِيرُ حِمْصَ،عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ،قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَمَّا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِہِ وَہِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: فَقَالَ: مَا فَوْقَ الْإِزَارِ،وَالتَّعَفُّفُ عَنْ ذَلِكَ أَفْضَلُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَلَيْسَ ہُوَ يَعْنِي الْحَدِيثَ بِالْقَوِيِّ.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا کہ ایام حیض میں مرد کے لیے اپنی بیوی سے کیا حلال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’تہہ بند سے اوپر اوپر۔(حلال ہے) تاہم اس سے بچنا افضل ہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث قوی نہیں۔