Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2149 (سنن أبي داود)

[2149] إسنادہ ضعیف

ترمذی (2777)

شریک القاضي مدلس وعنعن

وللحدیث شاھد ضعیف عند الحاکم (3/ 123)

انوار الصحیفہ ص 81، 82

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی الْفَزَارِيُّ،أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ،عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ الْإِيَادِيِّ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِعَلِيٍّ: يَا عَلِيُّ! لَا تُتْبِعِ النَّظْرَةَ النَّظْرَةَ, فَإِنَّ لَكَ الْأُولَی،وَلَيْسَتْ لَكَ الْآخِرَةُ.

ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ’’اے علی! نظر کے پیچھے نظر مت لگاؤ،پہلی تمہارے لیے معاف ہے (جو اچانک پڑ گئی) دوسری نہیں (عمدا دیکھنا)۔‘‘