Sunan Abi Dawood Hadith 2150 (سنن أبي داود)
[2150]صحیح
صحیح بخاری (5241)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ, لِتَنْعَتَہَا لِزَوْجِہَا،كَأَنَّمَا يَنْظُرُ إِلَيْہَا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی عورت کسی دوسری عورت کے ساتھ بغل گیر ہو کر یا چمٹ کر نہ لیٹے اور پھر اپنے شوہر کو اس کے متعلق بتانے لگے گویا وہ اس کی طرف دیکھ رہا ہے۔‘‘