Sunan Abi Dawood Hadith 2167 (سنن أبي داود)
[2167]صحیح
صحیح بخاری (303) صحیح مسلم (293)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَمُسَدَّدٌ،قَالَا: حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ،عَنْ خَالَتِہِ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُبَاشِرَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِہِ وَہِيَ حَائِضٌ, أَمَرَہَا أَنْ تَتَّزِرَ،ثُمَّ يُبَاشِرُہَا.
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب اپنی کسی بیوی کے ساتھ لیٹنا چاہتے اور وہ حیض سے ہوتی،تو اسے کہتے کہ اپنی تہ بند خوب اچھی طرح باندھ لے،پھر اس کے ساتھ لیٹ جاتے۔