Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2168 (سنن أبي داود)

[2168] إسنادہ ضعیف

ابو داود (264) ترمذی (136،137) ابن ماجہ (640) نسائی (290)

روایۃ الإمام شعبۃ عن المدلسین محمولۃ علٰی سماعہم فالسند صحیح و لکن شعبۃ رجع عن رفع ھذا الحدیث،ولعل الموقوف أرجح

انوار الصحیفہ ص 82

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ شُعْبَةَ وَغَيْرُہُ،عَنْ سَعِيدٍ،حَدَّثَنِي الْحَكَمُ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَہُ وَہِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ،أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما،نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ شخص جو اپنی بیوی سے اس کے ایام حیض میں مجامعت کر بیٹھے (اس کی بابت) آپ ﷺ نے فرمایا ’’ایک دینار صدقہ دے یا آدھا دینار۔‘‘