Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2191 (سنن أبي داود)

[2191]حسن

انظر الحدیث السابق (2190)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ،حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ زَادَ مَنْ حَلَفَ عَلَی مَعْصِيَةٍ, فَلَا يَمِينَ لَہُ،وَمَنْ حَلَفَ عَلَی قَطِيعَةِ رَحِمٍ, فَلَا يَمِينَ لَہُ.

عبدالرحمٰن بن حارث نے بواسطہ عمرو بن شعیب اس کی سند سے (عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے) مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور مزید کہا ’’جس نے کسی معصیت اور گناہ کے کام پر قسم اٹھائی ہو،اس کی قسم نہیں،اور جس نے قطع رحمی کی قسم اٹھائی ہو،اس کی قسم نہیں۔‘‘