Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2192 (سنن أبي داود)

[2192]حسن

انظر الحدیث السابق (2190)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ يَحْيَی ابْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَالِمٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيِّ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ... قَالَ فِي ہَذَا الْخَبَرِ زَادَ وَلَا نَذْرَ إِلَّا فِيمَا ابْتُغِيَ بِہِ وَجْہُ اللہِ تَعَالَی ذِكْرُہُ.

عبدالرحمٰن بن حارث مخزومی نے بواسطہ عمرو بن شعیب،اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہی مذکورہ خبر روایت کی اور مزید کہا: ’’نذر وہی معتبر ہے جس میں اللہ کی رضا طلب کی گئی ہو۔‘‘