Sunan Abi Dawood Hadith 2215 (سنن أبي داود)
[2215] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (2214)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی أَبُو الْأَصْبَغِ الْحَرَّانِيُّ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ بِہَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَہُ إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: وَالْعَرَقُ: مِكْتَلٌ يَسَعُ ثَلَاثِينَ صَاعًا. قَالَ أَبو دَاود: وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ آدَمَ.
ابن اسحاق نے اسی سند سے مذکورہ روایت کی مانند روایت کیا مگر کہا کہ ((العرق)) وہ ٹوکرا ہوتا ہے جس میں تیس صاع کھجور آتی ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ روایت یحییٰ بن آدم کی (مذکورہ بالا) روایت سے زیادہ صحیح ہے۔