Sunan Abi Dawood Hadith 2241 (سنن أبي داود)
[2241] إسنادہ ضعیف
محمد ابن أبي لیلیٰ ضعیف
وانظر فتح الباري (143/13) وحمیضۃ: مستور لا یعرف ولم یوثقہ غیر ابن حبان
وللحدیث شواہد ضعیفۃ
وحدیث الترمذي (1128) وابن ماجہ (1953) والدارقطني (271/3272 ح3652،سندہ حسن) والبیہقي (183/7 ح 14428،سندہ حسن)یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ ح،وحَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،أَخْبَرَنَا ہُشَيْمٌ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَی،عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ مُسَدَّدٌ ابْنِ عُمَيْرَةَ وَقَالَ وَہْبٌ الْأَسَدِيِّ،قَالَ: أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي ثَمَانُ نِسْوَةٍ،فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ﷺ،فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: اخْتَرْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا. قَالَ أَبو دَاود: وحَدَّثَنَا بِہِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ بِہَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ قَيْسُ بْنُ الْحَارِثِ مَكَانَ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ ہَذَا ہُوَ الصَّوَابُ يَعْنِي قَيْسَ بْنَ الْحَارِثِ.
سیدنا حارث بن قیس بن عمیرہ الاسدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب میں نے اسلام قبول کیا تو میرے ہاں آٹھ عورتیں تھیں۔میں نے نبی کریم ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا ’’ان میں سے چار کو منتخب کر لو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ حدیث احمد بن ابراہیم نے ہشیم کے واسطہ سے بیان کی تو (صحابی کا نام) حارث بن قیس کے بجائے قیس بن حارث ذکر کیا۔احمد بن ابراہیم نے کہا کہ یہی قیس بن حارث ہی صحیح ہے۔