Sunan Abi Dawood Hadith 2242 (سنن أبي داود)
[2242] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (1952)
انظر الحدیث السابق (2241)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَاضِي الْكُوفَةِ،عَنْ عِيسَی ابْنِ الْمُخْتَارِ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَی،عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ،عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ... بِمَعْنَاہُ.
احمد بن ابراہیم نے بیان کیا کہ ہم سے بکر بن عبدالرحمٰن،قاضی کوفہ نے بیان کیا،انہوں نے عیسیٰ بن مختار سے،انہوں نے ابن ابی لیلیٰ سے،انہوں نے حمیضہ بن شمرذل سے،انہوں نے سیدنا قیس بن حارث رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔