Sunan Abi Dawood Hadith 2255 (سنن أبي داود)

[2255]صحیح

صرح سفیان بالسماع عند الحمیدي (519 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشُّعَيْرِيُّ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ: أَمَرَ رَجُلًا-حِينَ أَمَرَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ أَنْ يَتَلَاعَنَا-،أَنْ يَضَعَ يَدَہُ عَلَی فِيہِ عِنْدَ الْخَامِسَةِ،يَقُولُ: إِنَّہَا مُوجِبَةٌ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جب لعان کرنے والوں سے قسمیں کھانے کو کہا تو پانچویں قسم کے وقت آپ نے ایک شخص سے فرمایا ’’اس مرد کے منہ پر ہاتھ رکھو۔اسے کہو یہ واجب کرنے والی ہے (اﷲ کے غضب،لعنت اور عذاب کو)۔