Sunan Abi Dawood Hadith 2283 (سنن أبي داود)
[2283]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْعَسْكَرِيُّ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ،عَنْ صَالِحِ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنْ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ طَلَّقَ حَفْصَةَ،ثُمَّ رَاجَعَہَا.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دے دی،مگر پھر آپ ﷺ نے ان سے رجوع کر لیا۔