Sunan Abi Dawood Hadith 2308 (سنن أبي داود)

[2308]إسنادہ حسن

سعید بن أبي عروبۃ صرح بالسماع عند البیھقي (1558) وقبیصۃ بن ذؤیب صحابي صغیر ومراسیل الصحابۃ مقبولۃ بالإجماع

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَہُمْ ح،وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ مَطَرٍ،عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ،عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ،قَالَ: لَا تُلَبِّسُوا عَلَيْنَا سُنَّةً-قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی سُنَّةَ نَبِيِّنَا ﷺ-, عِدَّةُ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا أَرْبَعَةُ أَشْہُرٍ وَعَشْرٌ.-يَعْنِي: أُمَّ الْوَلَدِ-.

سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم پر آپ ﷺ کی سنت کو خلط ملط مت کرو۔ابن مثنی نے کہا: ہمارے نبی کریم ﷺ کی سنت کو۔(کہ) جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے۔یعنی ام ولد (ان کی مراد یہ تھی کہ عورت خواہ آزاد ہو یا ام ولد سب کے لیے حکم ایک ہی ہے)۔