Sunan Abi Dawood Hadith 2312 (سنن أبي داود)
[2312] إسنادہ ضعیف
قال یحیی بن معین: ’’کان سلیمان التیمي یدلس‘‘ (تاریخ ابن معین: 3600)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ-: عَنْ أَبِيہِ وَمَنْ يُكْرِہُّنَّ فَإِنَّ اللہَ مِنْ بَعْدِ إِكْرَاہِہِنَّ غَفُورٌ رَحِيمٌ[النور: 33]،قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ: غَفُورٌ لَہُنَّ: الْمُكْرَہَاتِ.
معتمر اپنے والد (سلیمان تیمی) سے بیان کرتے ہیں کہ آیت کریمہ ((ومن یکرہہن فإن اللہ من بعد إکراہہن غفور رحیم)) کی تفسیر میں سعید بن ابی الحسن کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ’’مجبور کردہ لونڈیوں کے لیے غفور رحیم ہے۔‘‘