Sunan Abi Dawood Hadith 2323 (سنن أبي داود)
[2323]صحیح
صحیح بخاری (1912) صحیح مسلم (1089)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَہُمْ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: شَہْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ, رَمَضَانُ،وَذُو الْحِجَّةِ.
جناب عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ اپنے والد سے،وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’عید کے دونوں مہینے یعنی رمضان اور ذوالحجہ کم نہیں ہوتے ہیں۔‘‘