Sunan Abi Dawood Hadith 2322 (سنن أبي داود)
[2322]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (689 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ عَنِ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ،عَنْ عِيسَی بْنِ دِينَارٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،قَال:َ لَمَا صُمْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ تِسْعًا وَعِشْرِينَ: أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا مَعَہُ ثَلَاثِينَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ ہم نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ (رمضان میں) انتیس انتیس روزے بہت زیادہ رکھے ہیں اور تیس تیس کم۔