Sunan Abi Dawood Hadith 2331 (سنن أبي داود)
[2331]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ،حَدَّثَنَا أَبُو مُسْہِرٍ،قَالَ: كَانَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ،يَقُولُ: سِرُّہُ: أَوَّلُہُ. قَالَ أَبو دَاود: وَقَالَ بَعْضُہُمْ: سِرُّہُ وَسَطُہُ. وَقَالُوا: آخِرُہُ.
جناب سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں کہ ((سرہ)) کے معنی ’’ابتدائے مہینہ‘‘ ہیں۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: کچھ اہل لغت اس کا ترجمہ ’’وسط‘‘ اور کئی ’’آخر مہینہ‘‘ بھی کرتے ہیں۔