Sunan Abi Dawood Hadith 2334 (سنن أبي داود)

[2334] إسنادہ ضعیف

ترمذی (686) نسائی (2190) ابن ماجہ (1645)

أبو إسحاق مدلس وعنعن

وللحدیث شواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 87

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ،حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ صِلَةَ،قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عَمَّارٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيہِ،فَأَتَی بِشَاةٍ،فَتَنَحَّی بَعْضُ الْقَوْمِ،فَقَالَ عَمَّارٌ: مَنْ صَامَ ہَذَا الْيَوْمَ, فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ.

جناب صلہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے اور وہ دن مشکوک تھا (چاند ہونے کی خبر واضح نہ ہوئی تھی) تو بکری کا گوشت پیش کیا گیا۔پس مجلس میں سے کچھ لوگ ایک طرف ہو گئے۔سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے کہا: جس نے اس دن کا روزہ رکھا ہے اس نے ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی ہے۔