Sunan Abi Dawood Hadith 2345 (سنن أبي داود)

[2345]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (1998)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ أَبُو الْمُطَرِّفِ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی،عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: نِعْمَ سَحُورُ الْمُؤْمِنِ التَّمْرُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کھجور مومن کی بہترین سحری ہے۔‘‘